جوادیه فائونڊیشن جو سفر سال 2017 ۽ 2018
جوادیه فائونڊیشن جو سفر
جڏهن مولانا سید احمد علی نقوی صدر هئا مختصر تصویری رپورٽ
جوادیه فائونڊیشن جو سفر
جڏهن مولانا سید احمد علی نقوی صدر هئا مختصر تصویری رپورٽ
مجلس عزا بسلسله شهادت حضرت فاطمه زهرا سلام الله علیها
مولانا سید احمد علی نقی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
🌹صفات خدا کے بارے میں گفتگو
حصہ اول
اس حصہ میں ان چیزوں کو بیان کیاجائے گا
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
1⃣اسم کی لغوی تعریف
2⃣صفت کی لغوی تعریف
3⃣اسم کی اصطلاحی تعریف
4⃣صفت کی اصطلاحی تعریف
5⃣اسم کی برتری صفت
✍ سید احمد علی نقوی
🔅🔅🔅🔅🔅🔅🔅🔅🔅🔅🔅
📝 اسم کی تعریف
اسم بصریوں کی قول کے مطابق (( سمو )) سے لیا گیا ہے،جس کی معنی ،بلندی،اوپر والی جگہ ہے
⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜
سم اللہ الرحمن الرحیم🌸
🔥اطلاق اسم بر صفات
✨اسم کا اطلاق صفات کا روایات میں
⚡حصہ دوم
✍سید احمد علی نقوی
🌸اس حصہ میں یہ بیان کرینگے کہ کچہہ روایات میں اللہ کی صفات کو اسم سے یاد کیا گیا ہے ،اس میں سے کچہہ کی طرف اشارہ کرینگے
(آیا خدا کی ذات کے لیے کوئی اسم ہے؛؛؛؛!!!!؟؟؟)
🔥جوشن کبیر
✨اس دعا میں خود رسول خداؐ اللہ کی صفات کو اسماء سے تعبیر کرتے ہے
⚡رسول خدؐا معروف دعائےؐ جوشن کبیر میں فرماتے ہے
تقلید کیا ھے
گزارش یہ ہے کہ تحریر پوری پڑہے گا
س ۱: تقلید کیا ھے؟
جواب: دلیل طلب کئے بغیر کسی کا قول قبول کرنا تقلید ھے۔
جس طرح بیمار اپنے طبیب کے دستور کی پیروی اور اسی کے مطابق عمل کرتا ھے۔
سوال ۲: تقلید کن موضوعات میں ھوسکتی ھے۔ مقلد کسے کھتے ھیں؟
خلاصہ خطبہ اول نهج البلاغه
سید احمد علی نقوی
غلو کا معیار
شیخ مفید کی نظر میں
پہلا حصہ
🌹غلو کی لغوی معنی
غلو کی معنی (بڑھانا)،حد سےزیادہ بڑھانا ،اعتدال سے خارج ہونا:
ابن منظور ج 6ص329
🌹غلو کی معنی ہے حد سے زیادہ بڑھانا
راغب اصفھانی ج 2ص713
🌹زبیدی نے بہی یہی معمی بیان کی ہے
زبیدی ج20ص22