آیت اللہ مصباح یزدی کا انتقال ھوگیا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
انا للہ و انا الیہ راجعون
فقیه انقلابی، فیلسوف مجاهد و عمار و وفادار و مدافع رهبر، نماینده مجلس خبرگان و رئیس مؤسسه آموزشی و پژوهشی امام خمینی(ره) و استاد حوزه علمیه قم ،آیتالله محمدتقی مصباح یزدی کی رحلت پر تمام پیروان خط ولایت فقیہ و مدافعین انقلاب و مجاھدین رھبر و امام راحل و مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض ہے ۔
مرحوم حضرت امام کے ایسے انقلابی شاگردوں میں سے تھے جنھوں نے نھضت انقلاب میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا اور انقلاب کے بعد ہمیشہ اسکی ترویج و تشہیر و تبلیغ اور دفاع میں مشغول رہے ۔ وہ حضرت امام راحل رضوان اللہ علیہ و مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی پیروی و دفاع میں صف اول میں رہے ۔
خدا مرحوم کو شہداء انقلاب و دفاع ، و پیروان و مدافعین خط ولایت فقیہ و امام راحل رضوان اللہ علیہ کے جوار میں جگہ عطا فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے ۔
سید احمد علی نقوی ۔