حجت مشن

ایب بلاگ مربوط به تشکل حجت مشن می باشد
  • حجت مشن

    ایب بلاگ مربوط به تشکل حجت مشن می باشد

مشخصات بلاگ

این تشکل سال 1385 تاسیس شد که الحمد لله بتوسط آن دو حوزه علمیه در پاکستان اداره می شود
یکی بنام جامعت الحجت ودیگری برای خواهران که بنام جامعة فاطمة الزهرا س می باشد

این تشکل یک انجمن را بنام alilsamforum.com تاسیس نموده که شبهات اعتقادی ودیگر را پاسخ می دهد
وهمینطور یک سایت بنام www.hujjat14.com هم دارد که بزبان سندهی مقالات علمی را بارگذرای می کند

دوشنبه, ۱ بهمن ۱۳۹۷، ۱۲:۵۷ ب.ظ

✨اسم کا اطلاق صفات کا روایات میں

سم اللہ الرحمن الرحیم🌸 


🔥اطلاق اسم بر صفات 


✨اسم کا اطلاق صفات کا روایات میں 


⚡حصہ دوم 


✍سید احمد علی نقوی


🌸اس حصہ میں یہ بیان کرینگے کہ کچہہ روایات میں اللہ کی صفات کو اسم سے یاد کیا گیا ہے ،اس میں سے کچہہ کی طرف اشارہ کرینگے 

(آیا خدا کی ذات کے لیے کوئی اسم ہے؛؛؛؛!!!!؟؟؟)



🔥جوشن کبیر 


✨اس دعا میں خود رسول خداؐ اللہ کی صفات کو اسماء سے تعبیر کرتے ہے 

⚡رسول خدؐا  معروف دعائےؐ جوشن کبیر میں فرماتے ہے 

🌸اللھم انی اسئلک باسمک یا اللہ یا رحمن یا رحیم یا کریم 


⚜بحار الانوار(جلد 91ص389)


🔥رسول خداؐ کا جبگ میں شعار اور نعرہ 


⚡رسول خداؐ ایک جنگ میں اپنے اصحاب سے فرماتے ہے کہ آپ سب کا نعرہ یہ ہیں 

👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

✨ہم لا ینصرون <کیونکہ جو لانہ من اسماء اللہ عظیم


🔥امام باقر علیہ السلام 


🌸 امامؑ ایک صحابی کے جواب میں فرماتے ہے 


⚡اعبد اللہ الواحد الصمد المسمی بھذہ الاسماء دون الاسماء ان الاسماء صفات وصف بھا نفسہ


⚜کلینی ،کافی،ج1ص88


🔥امام رضا علیہ السلام


⚡ثُمَ‏ وَصَفَ‏ نَفْسَهُ تَبَارَکَ وَ تَعَالَى بِأَسْمَاءٍ دَعَا الْخَلْقَ إِذْ خَلَقَهُمْ وَ تَعَبَّدَهُمْ وَ ابْتَلَاهُمْ إِلَى أَنْ یَدْعُوهُ بِهَا فَسَمَّى نَفْسَهُ سَمِیعاً بَصِیراً قَادِراً قَائِماً نَاطِقاً ظَاهِراً بَاطِناً لَطِیفاً خَبِیراً قَوِیّاً عَزِیزاً حَکِیماً عَلِیماً وَ مَا أَشْبَهَ هَذِهِ الْأَسْمَاءَ فَلَمَّا رَأَى ذَلِکَ مِنْ أَسْمَائِه‏


📝آیا خدا کے تمام کمالات کیلئے کوئی جامع اسم ہے ؟؟؟؟؟؟؟¿؟!!!!!!!!


🌸خدا کی ذات کے لیے کوئی اسم یا لفظ ہے اس طریقہ سے بحث کرسکتے ہے

👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻


1⃣کہ آیا ممکن ہے کہ کوئی لفظ خدا کی ذات کی حکایت کریں ،ولو بنحو اجمال

2⃣اگر ممکن ہے پہر وہ کونسا اسم ہے ؟؟؟؟!!!!


🔥امکان کے بارے میں تو ایسا اسم ہو جو خدا کی تمام ذات کی حکایت کرتا ہو،اس کا انکار کیا ہے ،اس کے لیے دلائل بہ بیان کیے ہیں ،اور کہتے ہیں ممکن ہی نہیں کہ کوئی اسم ہو جو خدا کی تمام کمالات کو بیان کرسکے۔۔

ہاں اگر بنحو اجمال کوئی اسم ایسا ہو جو اجمالا خدا کی کچہہ کمالات کو بیان کرتا ہو،جی یہ ممکن ہے کیونکہ نصوص میں اسم اعظم کی تعبیر کا ذکر ہوا ہے ۔

اب کبہی لفظ "اللہ" کو خدا کی کمالات کو جامع اسم قرار دیتے ہیں،اور اکثر متکلم کہتے ہیں وہ اسم جلالہ "اللہ"اجمالا اللہ کے تمام کمالات کا جامع اسم ہے۔


✨قاضی سعید الدیب قمی فرماتے ہے


⚡اللہ اسم للذات المستجمع لجمیع الصفات

⚜(شرح توحید صدوق ج 1ص23)


✨جامی 

⚡اللہ ھو اسم الذات المستجمعة لجمیع صفات الکمال 

⚜الدرة الفاخرہ ص150


✨صدر المتالھین

⚡اعلم ان اللہ اسم للذات الھیة باعتبار جامعیتہ لجمیع النعوت الکمالیہ

⚜المظاھر الاھیہ ص40


🔥استاد جوادی آملی فرماتے ہے 


🌸اللہ کے ناموں میں اسم "اللہ" کی کوئی وصف اور صفت والی معنی نہیں کیونکہ    جو لفظ جلالہ "اللہ" اس ذات کے لیے واضح نہیں ہے جو تمام کمال  ہیں ،

بلکہ لفظ جلالہ ایک ایسا عنوان ہے جس سے اس ذات کی طرف اس سے اشارہ کیا جارہا ہے

باقی اللہ کے دوسرے اسم ہے جو اللہ کی کسی نہ کسی صفت پہ دلالت کرتا ہے ۔

جیسے خالق،رازق،شافی،محیی،ممیت،۔۔۔۔۔

اور ذات  اصطلاح میں اس ہستی محض (خالص) کو کہتے ہیں،جو مطلق ہو،اس کیلئے کوئی لفظ نہ ہو جو اس پہ دلالت کریں کیونکہ لفظ کا اس پہ دلالت کرنا اس بات پہ موقوف ہے کہ اس کی معرفت ہو اس کا ادراک ہو،جبکہ کسی کو کبہی ذات حق کہ پہچان نہیں 

⚜(شمیم ولایت ص408)

موافقین ۰ مخالفین ۰ ۹۷/۱۱/۰۱
سید احمد علی نقوی

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی