حجت مشن

ایب بلاگ مربوط به تشکل حجت مشن می باشد
  • حجت مشن

    ایب بلاگ مربوط به تشکل حجت مشن می باشد

مشخصات بلاگ

این تشکل سال 1385 تاسیس شد که الحمد لله بتوسط آن دو حوزه علمیه در پاکستان اداره می شود
یکی بنام جامعت الحجت ودیگری برای خواهران که بنام جامعة فاطمة الزهرا س می باشد

این تشکل یک انجمن را بنام alilsamforum.com تاسیس نموده که شبهات اعتقادی ودیگر را پاسخ می دهد
وهمینطور یک سایت بنام www.hujjat14.com هم دارد که بزبان سندهی مقالات علمی را بارگذرای می کند

۲۵ مطلب در بهمن ۱۳۹۷ ثبت شده است

جمعه, ۲۶ بهمن ۱۳۹۷، ۰۸:۱۵ ق.ظ

سلمان در ماجراى بیعت

سلمان در ماجراى بیعت


سلمان مى‏گوید: البته کار بیعت ابوبکر به پایان رسیده بود، اما همین که شب فرارسید، على، فاطمه را سوار چهارپایى کرد و دست‏ حسن و حسین را نیز در دست ‏خود گرفت و در خانه شرکت کنندگان در «جنگ بدر» و مهاجران و انصار رفت، تا جایى که هیچ خانه‏اى را فروگذار نکرد و حق اولویت امامت‏ خویش را بیان نمود و آنان را به یارى خویش دعوت کرد، اما به غیر از چهل نفر به آن حضرت جواب موافق ‏ندادند!

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۶ بهمن ۹۷ ، ۰۸:۱۵
سید احمد علی نقوی

*آنکھیں کھولیں، اور سوچیں کہ کیا ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺍﯾﺴﯽ دولت کا اور ایسی ﺑﭽﺖ ﮐﺎ ﺟﻮ ﻧﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﻡ ﺁﺳﮑﯽ ﻧﮧ ﺑﯿﻮﯼ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ؟*


۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۶ بهمن ۹۷ ، ۰۸:۰۴
سید احمد علی نقوی
جمعه, ۲۶ بهمن ۱۳۹۷، ۰۷:۵۷ ق.ظ

فقہا کی حکمرانی کی مختصر تاریخ

فقہا کی حکمرانی کی مختصر تاریخ


وہ ولایت جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ اور ائمہ علیہم السلام کے لیے ثابت ہے وہی ایک فقیہ کے لیے بھی ثابت ہے اس بات میں اس وقت تک کوئی شک و شبہ نہیں کیا جا سکتا جب تک کوئی دلیل اس کے خلاف نہ ہو۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۶ بهمن ۹۷ ، ۰۷:۵۷
سید احمد علی نقوی
جمعه, ۲۶ بهمن ۱۳۹۷، ۰۷:۵۵ ق.ظ

سلمان فارسی ، بحثیت صحابی رسول (ص)

سلمان فارسی ، بحثیت صحابی رسول (ص)

ظہور اسلام کے بعد ایرانیوں نے کھلے دل سے اسلام کو قبول کیا اور اس دین الہی کی تعلیمات کے سائے میں اسلامی تمدن کی بہت زیادہ خدمت کی

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۶ بهمن ۹۷ ، ۰۷:۵۵
سید احمد علی نقوی

*کیا آزر حضرت ابرہیم (علیه السلام) کا باپ تھا..* ؟؟؟

⁉ اگر آزر جناب ابراھیم ع کا باپ تھا تو آزر بت پرست تھا کیا نبی کا باپ بت پرست ہو سکتا ہے۔۔۔

 1⃣اہل سنت کی نظر۔۔

 2⃣ اہل تشیع کی نظر۔۔۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۶ بهمن ۹۷ ، ۰۷:۵۱
سید احمد علی نقوی
چهارشنبه, ۲۴ بهمن ۱۳۹۷، ۰۴:۰۲ ب.ظ

حضرت سلمان نے فرمایا یغسلنی من غسل رسول اللہ ص

حضرت سلمان نے فرمایا 

یغسلنی من غسل رسول اللہ 

اس میں کونسا راز ہے 

⁉⁉⁉⁉


جواب 

👇👇👇


ایک یہ کہ در واقع حضرت سلمان کی مولا علی سے بیحد محبت تہی اور اس جملے سے بتانا چاہ رہے تہے یا علی میں اس دنیا میں بہی آخری دیدار بہی آپ کا کرنا چاہتا ہوں 

اور یہ فضل سلمان ع پر واضح دلیل ہے 


دوسری بات یہ ہے کہ 

👇👇👇


حضرت سلمان ایک حقیقت کو بیان کرنا چاہتے تہے کہ شاید زمانہ یہ بیان کرے کہ رسول خدا ص کو کسی اور نے غسل دیا اس جملے سے اپنے آپ کو اس بات کا گواہ قرار دیا کہ میں گواہ ہوں کہ رسول خدا ص کو مولا علی ع نے ہی غسل دیا 

اور مولا علی ع نے مدینے سے مدائن پہنچ کے ثابت کیا کہ سلمان کی گواہی بہی سچی ہے اور پیامبر کو غسل وکفن اور تجہیز وتکفین دینے والا میں ہی ہوں 

واللہ اعلم 

🌹🌹🌹🌹

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۴ بهمن ۹۷ ، ۱۶:۰۲
سید احمد علی نقوی
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۴ بهمن ۹۷ ، ۰۰:۴۸
سید احمد علی نقوی

سائڻ فاطمه زهرا س جی شهادت جی مناسبت سان مجلس 
برادر مهدی نعیمی جی گهر قم المقدسه ایران 

خطاب : مولانا سید احمد علی نقوی 

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۳ بهمن ۹۷ ، ۱۹:۵۵
سید احمد علی نقوی

سائڻ فاطمه زهرا س جی شهادت بابت مجلس 2019 
خطاب : مولانا سید احمد علی نقوی 

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۳ بهمن ۹۷ ، ۱۹:۵۱
سید احمد علی نقوی
جمعه, ۱۹ بهمن ۱۳۹۷، ۰۱:۵۵ ب.ظ

مولانا غلام علی جعفری جی سوانح عمری م

مولانا غلام علی جعفری جی سوانح عمری 
لیکڪ مولانا سید احمد علی نقی نقوی 

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۹ بهمن ۹۷ ، ۱۳:۵۵
سید احمد علی نقوی