چهارشنبه, ۲۴ بهمن ۱۳۹۷، ۰۴:۰۲ ب.ظ
حضرت سلمان نے فرمایا یغسلنی من غسل رسول اللہ ص
حضرت سلمان نے فرمایا
یغسلنی من غسل رسول اللہ
اس میں کونسا راز ہے
⁉⁉⁉⁉
جواب
👇👇👇
ایک یہ کہ در واقع حضرت سلمان کی مولا علی سے بیحد محبت تہی اور اس جملے سے بتانا چاہ رہے تہے یا علی میں اس دنیا میں بہی آخری دیدار بہی آپ کا کرنا چاہتا ہوں
اور یہ فضل سلمان ع پر واضح دلیل ہے
دوسری بات یہ ہے کہ
👇👇👇
حضرت سلمان ایک حقیقت کو بیان کرنا چاہتے تہے کہ شاید زمانہ یہ بیان کرے کہ رسول خدا ص کو کسی اور نے غسل دیا اس جملے سے اپنے آپ کو اس بات کا گواہ قرار دیا کہ میں گواہ ہوں کہ رسول خدا ص کو مولا علی ع نے ہی غسل دیا
اور مولا علی ع نے مدینے سے مدائن پہنچ کے ثابت کیا کہ سلمان کی گواہی بہی سچی ہے اور پیامبر کو غسل وکفن اور تجہیز وتکفین دینے والا میں ہی ہوں
واللہ اعلم
🌹🌹🌹🌹
۹۷/۱۱/۲۴