تعارف نہج البلاغہ
🌺نہج البلاغہ🌺
✍مولف سید رضی
✍سید احمد علی نقوی
🌺 تعارف نہج البلاغہ
کلام امام ،امام الکلام
جو امام کا کلام ہوتا ہے
وہ تمام کلاموں کا امام ہوتا ہے
یعنی جیسے خود امام رہبر ہے تو امام کا کلام بہی رہبر ہے
🌸 نہج البلاغہ کی فصاحت و بلاغت
فصاحت اور بلاغت کے لیے کہا گیا ہیں کہ
دون الکلام الخالق فوق الکلام البشر
اللہ کا کلام نہیں ہے ،لیکن بشر کے کلام سے اوپر ہے۔
یہ کلام عام بشر بیان نہیں کرسکتا ہے، یہ وہی بیان کر سکتا ہے جو خلیفةاللہ ہو
🌸 الاسناد نہج البلاغہ
آقا رضی کہتے ہے
نہج البلاغہ کا کلام جو خطبہ ،خط ،حکمتیں ہیں ،
اس متن اور خطبوں سے سمجہہ میں آتا ہے ،یہ کلام عام بشر کا نہیں،بلکہ یہ کسی ایسے شخص کا کلام ہے جو معصوم ہے
یہ کلام خود ایک سند ہے کیونکہ کلام کو پہچاننے کا طریقہ یہ ہے کہ کلام کا معاوضہ کریں یہ کلام آیا ہرگز یہ صادر ہوسکتا ہے یا فقط امام سے صادر ہوسکتا ہے ؟؟؟؟؟؟جب یہ ثابت ہوجائے
جیسے قرآن میں ہے کہ اس جیسی کوئی سورة لیں آو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن کوئی بہی قرآن جیسی سورة نہیں لاسکا
یہ کیوں قرآن میں ایسے آیا ہے کیونکہ معاوضہ اس سے کیا جاتا ہے کہ بشر میں طاقت نہیں کہ قرآن جیسا کلام لاِئے ،
ایسی طرح بشر میں یہ بہی طاقت نہیں کہ نہج البلاغہ جیسا کلام لائے (بشر سے مراد جو معصوم نہیں)
کلام الامام ،امام الکلام
یہ خود سند ہے
🌸نہج البلاغہ کی شرح
علامہ امینی کی مشہور کتاب غدیر میں
جب انہوں نے سعید رضی کے زندگی نامہ لکہا تو اس میں نہج البلاغہ کی 70سے زیادہ شرح اور مصادر لکہے ہیں
🌸ان میں سے جو مشہور اور قدیم ترین شرح ہے وہ یہ. ہیں
1⃣اعلام نہج البلاغہ
مولف ؛؛؛علی بن ناصر
2⃣منہاج البراعا
مولف ؛سعیف الدین حبت اللہ کتب راوندی
3⃣ابن ابی حدید معتدلی
4⃣ آقا میثم بحرانی
5⃣منہاج البراعا
مولف ؛مرزا حبیب اللہ موسوی خوئی
6⃣ شیخ محمد عبدو
🌸آقا مرحوم محدث تحرانی کتاب الذریعہ میں یہ بیان کیا ہے
نہج البلاغہ کی 140شرح ہیں
ان میں سے 16 شرح اہلسنت کے علماء نے کی ہے
اس میں قدیم ترین شرح فخر غازی کی ہے
جاری ہیں ......!!!!!!!!!!/