جمعه, ۸ آبان ۱۳۹۴، ۰۲:۲۸ ب.ظ
ہر جمعرات کو جیسا کہ علما نجف میں یہ معمول تھا کہ وہ مجلس عزا کا انعقاد کرتے تھے
آیۃ اللہ محمد تقی بہجت قدس سرہ فرماتے تھے : مرحوم آیۃ اللہ محمد حسین غروی اصفہانی رح کا روزانہ کی عبادت سے ہٹ کر ہر روز زیارت عاشورہ اور نماز جعفر طیار علیہ السلام بھی پڑہتے تھے اور ہر جمعرات کو جیسا کہ علما نجف میں یہ معمول تھا کہ وہ مجلس عزا کا انعقاد کرتے تھے تاکہ اہل بیت علیہم السلام سے توسل کے ساتھ بزرگان و طلاب آپس میں مل جل بھی سکیں ، وہ ان پروگراموں میں سب کے لئے چائے پیش کرتے تھے اور حاضرین کی جوتیوں کو سیدھا کر کے رکھتے تھے ۔
۹۴/۰۸/۰۸