حجت مشن

ایب بلاگ مربوط به تشکل حجت مشن می باشد
  • حجت مشن

    ایب بلاگ مربوط به تشکل حجت مشن می باشد

مشخصات بلاگ

این تشکل سال 1385 تاسیس شد که الحمد لله بتوسط آن دو حوزه علمیه در پاکستان اداره می شود
یکی بنام جامعت الحجت ودیگری برای خواهران که بنام جامعة فاطمة الزهرا س می باشد

این تشکل یک انجمن را بنام alilsamforum.com تاسیس نموده که شبهات اعتقادی ودیگر را پاسخ می دهد
وهمینطور یک سایت بنام www.hujjat14.com هم دارد که بزبان سندهی مقالات علمی را بارگذرای می کند

دوشنبه, ۱ بهمن ۱۳۹۷، ۱۲:۲۹ ب.ظ

💚ولایت تکوینی

💚ولایت تکوینی

        

پہلا حصہ

🖤جب ولایت تکوینی پہ گفتگو کی جاتی ہے تو ظاھرا ذہن اس بات کی طرف جاتا ہے کہ ولایت تکوینی جو مطلقہ خدا کے پاس ہے

آیا خدا نے غیر خدا کو ایسی طاقت دی ہے جو اس کون میں تصرف کرسکے

💛آیا وہ تصرف کرسکتے ہے یا نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟!!!!!

💜اب عملا حساب سے دیکہے کہ یہ ممکن ہے کہ خدا اسے یہ قدرت عطا کرے تو  قرآن اور احادیث میں ایسی روایات اورآیات ملتی ہےجس سے ہم سمجہے کہ ولایت تکوینی ان حضرات کے پاس ہے  ۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!

💙بعض افراد اکثر یہ سمجہتے ہے کہ ولایت تکوینی فقط ائمہؑ اور نبی کے پاس ہے 

💛میرے خیال سے  سوچ درست نہیں::::::"!

لوگ تو کہتے ہے کہ اہلبیتؑ کے پاس ولایت تکوینی ہے بہی نہیں ۔

❤میں اتنا کہوں گا 

اگر کوئی ائمہؑ اور خدا کی اس طریقہ کار  سے جسے خدا نے اور ائمہؑ نے  فرمایا کہ اطاعت کرے اس کوبہی ولایت تکوینی خدا عطا کرتا ہے

💗  اے بندہ میری اطاعت کرو میں تمہیں ایسا بنا دوں گا کن کو فیکون کردنگا۔

یہ  ولایت تکوینی ہے 

❣  اور ولایت تکوینی کے آثار پہ دقت کرے 

جیسے آیت اللہ مکارم شیرازی 

معتزل عالی اور آقا جعفر صبحانی نے جو ولایت تکوینی۔ کی تعریف کی ہے 

🖤آقا جعفر صبحانی فرماتے ہے کہ 

ولایت تکوینی ایک روحی اور معنوی کمال ہے جو اللہ کے قوانین اور شریعی قوانین عمل کرنے کے بعد انسان کے اندر ایک وہ کمال ظاھر ہوتا ہے اور خارقاالعادہ کام وہ شخص انجام دیتا ہے 

💓آیت حسن ذاد آملی آیت اللہ جواد آملی اور دوسرے بزرگان علامہ طباطبائی یہ فرماتے ہے 

ولایت تکوینی جو انسان ان چیزوں پہ عمل کریگا تو اللہ  اسے کون میں تصرف کرنے کی قدرت عطا کرتا ہے 

💜ولایت تکوینی کے آثار 

آقا جعفر صبحانی بیان کرتے ہے 

اگر انسان کو تکوینی آجائے گی تو پہلا مرحلہ یہ ہوگا 

اس کے نفس پر تسلط ہوجائے گا 

اس کی بینش خاص ہوجائے گی 

یہ ولایت تکوینی کا اثر ہے اگر متقی پرہیزگار اور ان قوانین پہ عمل کریگا یجعلکم فرقان یہ دوسرا اثر ہے 

اس کو اللہ قدرت عطا کرےگا کہ روح اور بدن میں تخلیہ ہو جسے قوة خلق کہا جاتا ہے علم عرفان اور فلسفہ میں 

جیسے مثلا آقا بہجت کے لیے کہتے ہے کہ ہم نے تو اسے مکہ میں دیکہا یہ کئیں مدینہ میں دیکہا تو اس کو تخلیہ کہتے ہے یا طی الارض بہی کہتے ہے 

💚ایک شخص امام رضاؑ کے پاس آیا کہا کہ مولا آپ تو مدینہ میں تہے اور امام موسی کاظم ؑ بغداد میں تہے پہر آپ نے اتنا بڑا فاصلہ کیسے طے کرلیا

مولا نے فرمایا کہ تم نے آصف بن برخیا کے بارے میں جو آیت نازل ہوئی ہے وہ نہیں پڑھی تم نے ۔۔۔۔۔اس نے کہا بلکل ۔۔۔۔۔۔مولا نے اس کو وضاحت کرتے ہوئے فرمایا کہ آصف بن برخیا کو ان اسماء میں سے ایک حرف ملا تہا اور ہمارے پاس 72حرف ہے پہر جن کے پاس72حروف ہے تو ان کے پاس کتنا مقام ہوگا جس کے پاس ایک حرف ہے وہ لمحہ بسر میں تخت بلقیس لاسکتا ہے اور جن کے پاس 72حروف ہے ان کے پاس کتنی قدرت اور طاقت ہوگی 


!!!!!!!!!:::::::""""""""""""""

بحرحال عرض کرنے کے مطلب یہ ہے کہ کافی دلائل ہے ولایت تکوینی کے بارے میں قرآن میں مفصل اس کو بیان کیا جائے تو مفید رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔

موافقین ۰ مخالفین ۰ ۹۷/۱۱/۰۱
سید احمد علی نقوی

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی