شنبه, ۳۰ فروردين ۱۳۹۹، ۰۶:۰۴ ق.ظ
حجت مشن
ایب بلاگ مربوط به تشکل حجت مشن می باشد
ولایت تکوینی کا دائرہ اور حد
حصہ اول
روایات کی روشنی میں
ولایت تکوینی
🌹 مردوں کو زندہ کرنا
💚ولایت تکوینی
پہلا حصہ
🖤جب ولایت تکوینی پہ گفتگو کی جاتی ہے تو ظاھرا ذہن اس بات کی طرف جاتا ہے کہ ولایت تکوینی جو مطلقہ خدا کے پاس ہے
آیا خدا نے غیر خدا کو ایسی طاقت دی ہے جو اس کون میں تصرف کرسکے
💛آیا وہ تصرف کرسکتے ہے یا نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟!!!!!
💜اب عملا حساب سے دیکہے کہ یہ ممکن ہے کہ خدا اسے یہ قدرت عطا کرے تو قرآن اور احادیث میں ایسی روایات اورآیات ملتی ہےجس سے ہم سمجہے کہ ولایت تکوینی ان حضرات کے پاس ہے ۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!