دوشنبه, ۱ بهمن ۱۳۹۷، ۱۲:۰۳ ب.ظ
لیکن جب نظریہ ھمارا اھلبیـت علیھم السلام کے لیئے یہ ھے کہ اھلبیـت علیھم السلام کا جو ع
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
یہاں پر برادر نے ایک سوال کیا ھے، بلکہ کئی سوالات کیے ھیں. کوشش کریں گے کہ بالترتیب ان کو قانع کیا جائے، اور ان سوالات کے جوابات دییے جائیں،
پہلـــہ ســوال:
👈🏻 انھوں نے یہ کیا ھے کہ کیا ایسـا کلام عـام انسان سے صادر ھوسکتا ھے،
جیســا کہ نھج البلاغہ کے لییے ھے،
دون کلام الخالق فوق کلام المخلوق
اس کے لیئے قبلہ احمــد علی نقی شاہ عرض کر رھے ھیں کہ یہ
▪خود ایک بحث ھے،
▪ایک عقیدہ ھے،
▪ایک نظریہ ھے،
کـــہ اھلبیـت علیھم السلام کو جو علــم ھے،
وہ علــم: