جمعه, ۲۶ بهمن ۱۳۹۷، ۰۷:۵۷ ق.ظ
فقہا کی حکمرانی کی مختصر تاریخ
فقہا کی حکمرانی کی مختصر تاریخ
وہ ولایت جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ اور ائمہ علیہم السلام کے لیے ثابت ہے وہی ایک فقیہ کے لیے بھی ثابت ہے اس بات میں اس وقت تک کوئی شک و شبہ نہیں کیا جا سکتا جب تک کوئی دلیل اس کے خلاف نہ ہو۔