حجت مشن

ایب بلاگ مربوط به تشکل حجت مشن می باشد
  • حجت مشن

    ایب بلاگ مربوط به تشکل حجت مشن می باشد

مشخصات بلاگ

این تشکل سال 1385 تاسیس شد که الحمد لله بتوسط آن دو حوزه علمیه در پاکستان اداره می شود
یکی بنام جامعت الحجت ودیگری برای خواهران که بنام جامعة فاطمة الزهرا س می باشد

این تشکل یک انجمن را بنام alilsamforum.com تاسیس نموده که شبهات اعتقادی ودیگر را پاسخ می دهد
وهمینطور یک سایت بنام www.hujjat14.com هم دارد که بزبان سندهی مقالات علمی را بارگذرای می کند

سه شنبه, ۲۶ بهمن ۱۴۰۰، ۰۶:۱۰ ب.ظ

تعارفِ نہج البلاغہ [1] | نہج البلاغہ کی اہمیت | Urdu

<iframe webkitallowfullscreen="true" mozallowfullscreen="true" allowfullscreen="true" src="https://www.shiatv.net/embed.php?viewkey=1679663271&autoplay=0" width="640" height="480"></iframe>

 

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۶ بهمن ۰۰ ، ۱۸:۱۰
سید احمد علی نقوی
يكشنبه, ۱۹ دی ۱۴۰۰، ۰۴:۰۷ ب.ظ

6 جمادی الثانی 2022

6jmadiusani2021

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۹ دی ۰۰ ، ۱۶:۰۷
سید احمد علی نقوی
شنبه, ۱۳ دی ۱۳۹۹، ۰۱:۲۲ ق.ظ

آیت اللہ مصباح یزدی کا انتقال ھوگیا

بسم اللہ الرحمن الرحیم 
انا للہ و انا الیہ راجعون 

فقیه انقلابی، فیلسوف مجاهد و عمار و وفادار و مدافع رهبر، نماینده مجلس خبرگان و رئیس مؤسسه آموزشی و پژوهشی امام خمینی(ره) و استاد حوزه علمیه قم ،آیت‌الله  محمدتقی مصباح یزدی  کی رحلت پر تمام پیروان خط ولایت فقیہ و مدافعین انقلاب و مجاھدین رھبر و امام راحل و مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض ہے ۔
مرحوم حضرت امام کے ایسے انقلابی شاگردوں میں سے تھے جنھوں نے نھضت انقلاب میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا اور انقلاب کے بعد ہمیشہ اسکی ترویج و تشہیر و تبلیغ اور دفاع میں مشغول رہے ۔ وہ حضرت امام راحل رضوان اللہ علیہ و مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی پیروی و دفاع میں  صف اول میں رہے ۔ 
خدا مرحوم کو شہداء انقلاب و دفاع ، و پیروان و مدافعین خط ولایت فقیہ و امام راحل رضوان اللہ علیہ کے جوار میں جگہ عطا فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے  ۔

سید احمد علی نقوی ۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۳ دی ۹۹ ، ۰۱:۲۲
سید احمد علی نقوی
چهارشنبه, ۲۱ خرداد ۱۳۹۹، ۰۸:۲۸ ب.ظ

نماز وحشت قبر

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۱ خرداد ۹۹ ، ۲۰:۲۸
سید احمد علی نقوی
شنبه, ۱۳ ارديبهشت ۱۳۹۹، ۰۵:۳۹ ب.ظ

عصمت حضرت آدم پر اشکالات کے مکمل جوابات(حصہ دوم)

https://youtu.be/r6InCGIoQmQ

🌟🌟🌟🌟🌟🌟

🔰 اس ویڈیو میں حضرت آدم علیہ السلام کی عصمت کے بارے میں جو بہی اشکالات ہیں سب کے عام فہم جوابات دیے گئے ہیں

🔵🟣  اس ویڈیو کے دط حصے ہیں دونوں سننے کے بعد ہی ساری بات سمجہہ آئے گی ورنہ شاید مطلب سمجہہ نہ آئے

💠  مکتب تشیع کا یہ مسلم نظریہ ہے کہ تمام نبی اور امام معصوم ہیں ان سے کوئی بہی غلطی عمدا چاہے سھوا نہیں ہوسکتی 
'
🟢🔵 اس ویڈیو میں فقط قرآنی شواھد پیش کیے گئے ہیں تاکہ مخالفین کو موں توڑ جواب دیا جاسکے 

🌀 آپ تمام مومنین چینل کو سبسکرائب کرنے کے ساتہہ ساتہہ زیادہ شیئر کریں تاکہ معارف اھل بیت علیہم السلام ہر انسان تک پہنچانے میں آپ کا بہی حصہ ہو 


👈 کوئی بہی سوال ہو اس نمبر پر رابطہ کریں 
🔻🔻🔻🔻🔻

+989195912675
🌟🌹🌟🌹🌹🌹

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۳ ارديبهشت ۹۹ ، ۱۷:۳۹
سید احمد علی نقوی